رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:41 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کی ہیتھرو ائرپورٹ پر پیکج سے یورینیم ملنے کی رپورٹس کی تردید؛ اقوامِ متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کے'گروپ آف 77 پلس چین 2022' کی پاکستان کی ایک سالہ قیادت مکمل اور کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش بم حملے کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ نے قبول کرلی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG