رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:57 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی سرحد کے اندر ایران کے حملوں کے بعد تہران سے پاکستانی سفیر واپس بلانے اور ایرانی سفیر کو اسلام آباد واپس نہ آںے کی ہدایت، حملے میں دوہلاکتوں اور پانچ افراد کے زخمی ہونے اور پنجگور کے چند رہائشی مکانوں اور مسجد کو نقصان پہنچنے کی تصدیق، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلکن کا ڈیووس میں اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کے لئے فلسطینی ریاست کے قیام پر زور اور چین کی آبادی میں گزشتہ سال کے دوران بیس لاکھ افراد کی کمی

فورم

XS
SM
MD
LG