رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:05 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کا امریکہ کی جمہوریت پر سربراہی کانفرنس میں شریک نہ ہونےکا فیصلہ؛ سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات کے التوا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا آغاز؛ امریکہ کے شہر نیشول میں اسکول فائرنگ واقعہ کے سوگواروں نے اسکول کے باہر پھول چڑھائے, جہاں چھ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG