خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ متوقع؛ طالبان کا وفد رواں ہفتے چین، پاکستان اور افغانستان کی سہ فریقی وزرائے خارجہ کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جائے گا اور امریکہ کے قرضوں کی حد میں اضافے کے بعد ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 05, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
فروری 03, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
فروری 03, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
فروری 03, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے