رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:10:02 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: کانگریس کے پاکستان کاکس کی سربراہ ہوں اور جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہوں، شیلا جیکسن لی؛ پاکستان میں سیاسی غیر یقینی کی صورتِ حال مزید پیچیدہ ہورہی ہے، ماہرین اور سنگا پور سالانہ سیکیورٹی فورم میں امریکہ چین دفاعی عہدیداروں کی ملاقات ممکن نہیں، چین۔ ان خبروں کی تفصیل خالد حمید سے۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس تک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG