رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ، 25 نومبر 2022


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ، 25 نومبر 2022
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:06 0:00

جنرل عاصم منیرکا بری فوج کے سربراہ اور جنرل ساحرشمشاد مرزا کا بطور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تقرر کا نوٹیفکیشن جاری؛ وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطحٰ وفد کے ہمراہ جمعہ کو دو روزہ دورے پرترکیہ پہنچ گئے اور تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہفتے کو راولپنڈی پہنچے گا، وزیرداخلہ کا عمران خان کی جان کو خطرے کا انتباہ۔

XS
SM
MD
LG