خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے اسرائیل پر حملے کا چھٹا روز، اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، سینکڑوں افراد ہلاک، عرب لیگ کی غزہ پر حملوں کی مذمت؛ امریکی وزیرِخارجہ کا دورہ اسرائیل، ملکی دفاع میں اسرائیل کی بھرپور مدد کا اعادہ اور پاکستان میں حکام نے افغان کیمپوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے