رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:05 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کردی؛ پاکستان میں منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، 170 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد؛ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے کم کرکے ٹرپل سی منفی کردی اور ترکی و شام کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG