رسائی کے لنکس

خبریں محمد عاطف کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں محمد عاطف کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:21 0:00

شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ:پاکستان میں عام شہریوں کےخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی،ایمنسٹی انٹرنیشنل؛ فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث تیس چالیس دہشت گرد زمان پارک میں پناہ لیےہوئے ہیں، نگراں وزیر پنجاب اور دنیا کی معاشی مشکلات میں ہونےوالا اضافہ ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کے لیے خطرہ بنا، اقوام متحدہ کی رپورٹ ۔ مزید اہم خبروں اور معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://dbacdokjfctea.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG