رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے


خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:16:22 0:00

شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: امریکہ افغانستان اور خطے میں دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، امریکی محکمۂ دفاع؛ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف سیکیورٹی حلقوں میں فوجی آپریشن کی بازگشت اورجنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے چینی سیاحوں پر کرونا ٹیسٹ کی سخت شرائط کے خلاف چین کے جوابی اقدامات۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG