خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: افغان طالبان کا مختلف کارروائیوں میں داعش کے گیارہ کارندوں کو ہلاک اور سات کو گرفتار کرنے کا دعوی؛ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا پہلا غیر ملکی دورہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امات کی اعلی قیادت سے ملاقاتوں کا پروگرام اور بھارتی سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے