خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: پاکستان کی افغانستان کے اندر مبینہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی قیاس آرائیوں کی تردید؛ سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں گیارہ جنگجوؤں کو ھلاک کر نے کا دعوٰی اور واشنگٹن میں امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر حملے کو آج دو سال مکمل، ہلاک اور زخمی ہونے والے افسران کو خراج تحسین ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے