خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ۔ باغیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی ذلت سے بچنے کے لیے ملک چھوڑا، سابق افغان صدر کا سی این این کو انٹرویو؛ طالبان کے افغانستان پر قبضے کا ایک سال مکمل اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی سیاسی جماعتوں کو میثاقِ معیشت کی دعوت۔ ان خبروں کی تفصیل اوردیگر اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آیے، اس لنک کے ذریعے : https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے