رسائی کے لنکس

خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے


 خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:34 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہ اجلاس کل سے ازبکستان کے شہرثمر قند میں منعقد ہورہا ہے؛ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 1,481 ہو گئی، بارشوں سے مزید 54 افراد ہلاک اور امریکہ کا سوئٹزرلینڈ میں 3.5 ارب ڈالر کے افغان ریزروز کے انتظام کے لیے فنڈ قائم کر نے کا اعلان۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net

XS
SM
MD
LG