خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کی جانب سے پاکستان کے لیے مزید ایک کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان؛ برطانوی پاونڈ کی قیمت میں تاریخی کمی، پاکستانی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہتر اور یوکرین کے چار حصوں میں روس کے زیر اہتمام الحاق کے انتخابات میں ووٹنگ منگل کو ختم۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 10, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 09, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 09, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام سات بجے
-
جنوری 09, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے