پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف منگل کی شام امریکہ کے چار روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے تھے۔ نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے معاملات کے علاوہ علاقائی و بین الاقوامی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
وزیراعظم نواز شریف کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں

5
وزیرِ اعظم نواز شریف نے واشنگٹن میں بدھ کو ایک مصروف دن گزارا۔

6
واشنگٹن پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی امریکن کمیونٹی سے بھی خطاب کیا۔

7
پاکستانی وفد کے ارکان میں وزرا خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور چودھری نثار بھی شامل ہیں۔