عدالت سے 10 سال قید کی سزا پانے کے بعد سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی جمعے کو لاہور آمد کے موقع پر ان کے استقبال کے لیے نکلنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مختلف جلوسوں اور پولیس اور رینجرز کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں ہوئی۔
تصاویر: لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی

5
مسلم لیگ (ن) کا مرکزی جلوس لاہور ایئر پورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے۔

6
مرکزی جلوس میں لاہور کے علاوہ گرد و نواح کے علاقوں سے پہنچنے والے ن لیگ کے کارکنوں کے قافلے بھی شریک تھے۔

7
تاہم ہنحاب کے دیگر شہروں سے آنے والے قافلوں کو پولیس اور رینجرز نے مختلف مقامات پر لاہور میں داخلے سے روک دیا تھا۔

8
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنان ایک چنگچی میں سوار ہوائی اڈے جانے والے مرکزی جلوس میں شرکت کے لیے جا رہی ہیں۔
فیس بک فورم