رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

گزین مری کی کوئٹہ آمد اور گرفتاری


بلوچستان کے قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری مرحوم کے بیٹے نواب زادہ گزین مری کو جمعے کو دبئی سے کوئٹہ پہنچنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ گزین مری 18 سال طویل خود ساختہ جلا وطنی ختم کرکے کوئٹہ پہنچے تھے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG