رسائی کے لنکس

پولیو ٹیموں پر حملے اور احتجاجی مظاہرے

انسداد پولیو کے رضا کاروں پر حملوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں اس مہم سے وابستہ افراد نے احتجاجی مظاہرے بھی کیے جن میں رضاکاروں کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے ساتھیوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جاتا رہا۔
مزید

کراچی میں پولیو کی رضاکار خاتون نسیمہ بی بی کی ہلاکت کے بعد اہل خانہ غم سے نڈھال
1

کراچی میں پولیس پولیو رضاکاروں پر حملے کے مشتبہ ملزموں کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے
2

آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز ویلفئیر ایسوسی ایشن نے سکیورٹی کی صورت حال کے پیش نظر پولیو مہم کا بائیکاٹ کیا
3

کراچی میں انسداد پولیو کی کارکنان سراپا احتجاج ہیں
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG