رسائی کے لنکس

پولیو ٹیموں پر حملے اور احتجاجی مظاہرے

انسداد پولیو کے رضا کاروں پر حملوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں اس مہم سے وابستہ افراد نے احتجاجی مظاہرے بھی کیے جن میں رضاکاروں کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے ساتھیوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جاتا رہا۔

XS
SM
MD
LG