رسائی کے لنکس

ایک سے زائد شادیاں کرنے کا رواج

مرد کا ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کا رواج تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے جس کا محرک آبادی میں اضافہ تصور کیا جاتا ہے کیونکہ لڑائیوں اور مختلف وبائی امراض کے باعث ان زمانوں میں شرح اموات بہت زیادہ ہوا کرتی تھیں۔ اس لیے ایک مرد کئی کئی شادیاں کیا کرتا تھا۔ گو کہ اس کا محرک شاید یہ نہ وہ لیکن یہ رواج آج بھی بہت سے معاشروں میں موجود ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG