رسائی کے لنکس

پوپ بینیڈکٹ اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے

پوپ بینیڈکٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں اور انہوں نے ویٹیکن میں رومن کیتھولک چرچ چھوڑ دیا ہے۔ حالیہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے اور گذشتہ چھ سو سال میں وہ پہلے ایسے پوپ ہیں جنہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG