رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

پوپ فرانسس سے استعفے کا مطالبہ


پوپ فرانسس سے استعفے کا مطالبہ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:21 0:00

پوپ فرانسس نے آئیر لینڈ میں طاقت ور کیتھولک چرچ کی جانب سے طویل عرصے تک کی جانے والی جنسی زیادتیوں پر معافی مانگ لی ہے تاہم ناقدین کے مطابق یہ کافی نہیں۔ متاثرین اور ان کے حامیوں نے ڈبلن میں چرچ کی جانب سے مبینہ طور پر جنسی استحصال پر پردہ ڈالنے کی کوشش پر احتجاج کیا۔ آئیے دیکھیں۔

XS
SM
MD
LG