رسائی کے لنکس

پوپ فرانسس کا پہلا باضابطہ خطاب

پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز اسکوائر پر موجود تقریباً ڈیڑھ لاکھ لوگوں کے درمیان سے اپنی مخصوص گاڑی پر سوار ہو کر گزرے اور انھیں دعائیں دیں۔ پوپ نے اپنے خطاب میں عقیدت مندوں کو بچوں اور بزرگوں کے ساتھ ساتھ چرچ کا خیال رکھنے کی تاکید بھی کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG