رسائی کے لنکس

پوپ فرانسس نے دو فلسطین راہباؤں کو سینٹ مقرر کر دیا

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے دو فلسطینیوں سمیت چار راہباؤں کو سینٹ مقرر کیا ہے۔ پوپ فرانسس نے اتوار کو ویٹیکن میں ایک دعائیہ تقریب میں انہیں سینٹ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

XS
SM
MD
LG