پوپ فرانسس کیوبا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکہ پہنچیں گے۔ پوپ فرانسس نے طویل عرصہ سے ناراض دونوں پڑوسی ممالک (امریکہ اور کیوبا) کے سفارتی تعلقات کی بحالی کو ’’تمام دنیا کے لیے مصالحت کی ایک مثال‘‘ قرار دیا ’’جو ہم سب کے لیے اُمید کا باعث ہے۔‘‘
پوپ فرانسس کا کیوبا کا دورہ مکمل

5
کیوبا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پوپ فرانسس امریکہ جائیں گے۔