رسائی کے لنکس

پوپ فرانسس کا دورہ امریکہ

رومن کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں اُنھوں نے جمعرات کو صدر براک اوباما سے وہائٹ ہاؤس میں ملاقات کی تھی۔ اُن کے دورہ امریکہ کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG