رسائی کے لنکس

پرتگال کی ڈبہ بند مچھلی کی مقبولیت

پرتگال میں ڈبہ بند مچھلی کی صنعت ایک عرصے تک ملک کی معشیت میں ایک اہم کردار ادا کرتی رہی ہے اور اب بھی سالانہ 25 کروڑ ڈبے برآمد کیے جا رہے ہیں۔ پرتگال سے دنیا کے 70 ممالک کو یہ ڈبہ بند مچھلی برآمد کر دی جاتی ہے جب کہ پرتگال آنے والے سیاح بھی بڑے شوق سے یہ مچھلی خریدتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG