امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد فلاڈیلفیا سے لے کر بوسٹن تک اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے اور رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
مزید
1امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
2حکام کی جانب سے بھاری مشینری کی مدد سے سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔
3فلاڈیلفیا سے لے کر بوسٹن تک اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
4امریکی محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں کئی انچ تک برف پڑ چکی ہے۔