رسائی کے لنکس

شمال مشرقی امریکہ میں برفانی طوفان

امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد فلاڈیلفیا سے لے کر بوسٹن تک اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے اور رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
مزید

امریکہ کے شہر نیویارک میں برفانی ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ ایک فٹ برفباری بھی ہوئی۔
5

برفانی طوفان کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔
6

نیویارک میں رہائشی اپنی مدد آپ کے تحت بھی گھروں کے باہر سے برف صاف کر رہے ہیں۔
7

XS
SM
MD
LG