رسائی کے لنکس

چین کے صدر کی پاکستان آمد

چین کے صدر شی جنپنگ دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچے، نو سالوں میں یہ کسی بھی چینی صدر کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ ہوائی اڈے پر پاکستان کے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے اُن کا استقبال کیا۔اس موقع پر تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی کابینہ کے وزراء بھی موجود تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG