رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لاس ویگاس سانحے کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی


لاس ویگس میں اتوار کی رات میوزک کنسرٹ پر فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔ اس افسوس ناک واقعے پر امریکی صدر اور نائب صدر نے منگل کی صبح ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی اور امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم نامہ جاری کیا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG