رسائی کے لنکس

الیکشن مخالف ریلیاں، جلسے

پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح، کراچی میں بھی سیاسی جماعتوں کی جانب سے 11 مئی 2013 ء کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف مظاہرے کئے گئے، جن میں پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور پاکستان عوامی تحریک شامل ہیں۔ دونوں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کراچی میں قائم الیکشن آفس کے سامنے احتجاجی مطاہرہ کیا گیا، جسمیں پارٹی کارکنان سمیت خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تحریر و تصاویر: شائستہ جلیل
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG