رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

فاٹا میں ایف سی آر قانون کے خلاف مظاہرے


پاکستان کی وفاقی حکومت کے زیر انتظام (فاٹا) میں طالبعلموں اور عام شہریوں نے (ایف سی آر) قانون کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر حکومت اس علاقے کو خیبرپختون خواہ میں ضم نہیں کرتی تو وہ اسلام آباد میں بھی مظاہرے کریں گے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG