رسائی کے لنکس

پیغمبرِ اسلام کے یومِ ولادت پر فرانس مخالف احتجاج

پیغمبرِ اسلام کے یومِ ولادت کے موقع پر جمعے کو پاکستان کے مختلف شہروں میں فرانس مخالف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت کئی بڑے شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کر گیا جب کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ بھی کی۔ کوئٹہ میں غیر مسلم اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والوں نے بھی فرانس مخالف ریلی نکالی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG