رسائی کے لنکس

پاکستان سپر لیگ کے پرجوش تماشائی

پاکستان سپر لیگ پاکستانی شائقینِ کرکٹ کا سب سے پسندیدہ ایونٹ بن گیا ہے جس کا اندازہ گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے۔ ٹی وی پر ان میچز کو دیکھنے والوں کی بھی کمی نہیں لیکن گراؤنڈ میں میچز دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین نے اس ایونٹ کو مزید تقویت بخش دی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG