رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

’جے آئی ٹی‘ رپورٹ پر ملا جلا عوامی ردعمل


مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کے مطالبے میں شدت آ رہی ہے، دوسری جانب اسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں موجود افراد نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG