رسائی کے لنکس

پنجاب کی 'کلچر پالیسی' فن کاروں کو کیا فائدہ پہنچائے گی؟


پنجاب کی 'کلچر پالیسی' فن کاروں کو کیا فائدہ پہنچائے گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:44 0:00

فن و ثقافت کے لیے مشہور صوبۂ پنجاب اب تک کسی ثقافتی پالیسی کے بغیر ہی کام کر رہا ہے۔ پنجاب میں پہلی بار کلچر پالیسی کا مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ اس ثقافتی پالیسی سے فن کاروں کو کیا فائدہ ہوگا اور کیا ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG