رسائی کے لنکس

مائن سیفٹی ایکٹ پنجاب؛ کیا کان کن محفوظ ہو گئے ہیں؟


مائن سیفٹی ایکٹ پنجاب؛ کیا کان کن محفوظ ہو گئے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:52 0:00

پاکستان میں آئے دن معدنیات کی کانوں میں حادثات رونما ہوتے ہیں جن میں قیمتی جانیں چلی جاتی ہیں۔ زیرِ زمین یا سطح پر کی جانے والی کان کُنی خطرناک کیوں ہوتی ہے اور پنجاب میں مائن سیفٹی ایکٹ کان کنوں کے تحفظ میں کتنا مؤثر ثابت ہو رہا ہے؟ جانتے ہیں ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG