رسائی کے لنکس

مشی گن: بروقت کارروائی کرکے 11 پِلوں کو بچا لیا گیا


مشی گن: بروقت کارروائی کرکے 11 پِلوں کو بچا لیا گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:53 0:00

ڈیٹرائٹ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کے بعد، ایک گھر کے پچھواڑے 11 پِلے سیلاب کی زد میں آئے۔ اُن کے مرنے کا خدشہ تھا، جنھیں بچانے کے لیے ’مشی گن ہیومن سوسائٹی‘ کے کارکنان نے کارروائی کی۔ اِن پِلون کو خیریت سے نکالنے کے بعد، اُن کی مان کی تلاش شروع ہوئی۔ رپورٹ دیکھئے

XS
SM
MD
LG