رسائی کے لنکس

logo-print

'پُرسکون کراچی فیسٹیول‘

کراچی میں سات آرٹسٹوں کے تعاون سے شہر کو پرسکون بنانے کیلئے ’پُرسکون کراچی فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا گیا جسکا مقصد شہر کی اہمیت کو آرٹ کے ذریعے سامنے لاکر شہریوں کو پر امن تاثر دینا ہے۔ کراچی میں تین روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں شعبہ آرٹ سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں نے آرٹ کے فن پارے رکھے جبکہ ڈرامیٹک ریڈنگز، کہانیان سنانے اور مختلف پینلز پر گفتگو اور موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس فیسٹیول میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تصاویر: شائستہ جلیل

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG