No media source currently available
پشتون تحفظ مووومنٹ نے پشاور میں 2 دن بعد ایک جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔ تحریک کے لیڈر منظور پشتین کا کہان ہے کہ ’ہم رونے کیلئے یہاں آ رہے ہیں۔‘ اس جلسے کے بارے میں تحریک کے عہدیداروں اور ضلعی انتظامیہ کے کیا تاثرات ہیں؟ دیکھیں پشاور سے اس رپورٹ میں۔