رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
ملکہ الزبتھ کا طویل دور اقتدار
ستمبر 10, 2015
ملکہ الزبتھ نے اپنے طویل دور اقتدار میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انھیں برطانوی شہنشاہیت کے ایک ہزار سے زائد برس کے عرصے میں سب سے طویل مدت تک تخت نشین رہنے والی ملکہ کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
1
برطانوی شہنشاہیت کے ایک ہزار سے زائد برس کے عرصے میں سب سے طویل مدت تک تخت نشین رہنے والی ملکہ کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
2
ملکہ الزبتھ نا صرف برطانیہ بلکہ دولت مشترکہ کے ممالک اور چرچ آف انگلینڈ کی سربراہ ہیں۔
3
برطانیہ پر طویل ترین بادشاہت کا موجودہ ریکارڈ ان سے تین نسلوں پہلے ان کی پردادی ملکہ وکٹوریہ کو حاصل تھا۔
4
ملکہ الزبتھ نے اسکاٹ لینڈ کی سرحد پر ریلوے لائن کے افتتاح کے موقع پر ایک مختصر خطاب میں کہا کہ 'یہ وہ اعزاز ہے جس کی انھوں نے کبھی تمنا نہیں کی تھی'۔
مزید لوڈ کریں
ملکہ الزبتھ کا طویل دور اقتدار
Back to top
XS
SM
MD
LG