رسائی کے لنکس

بلوچستان: زائرین کی بسوں پر بم حملے

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں اتوار کی صبح شیعہ زائرین کی سوں پر بم حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ حکام اور عینی شاہدین کے مطابق شیعہ زائرین تین بسوں میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ایران جا رہے تھے کہ مستونگ کے قریب درینگڑھ کے علاقے میں بارود سے بھری ایک گاڑی کو بسوں کے قریب دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
مزید

ہولیس بم دھماکے کے بعد جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہے
1

ہولیس بم دھماکے کے بعد جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہے

امدادی کارکن تباہ شدہ بس کا جائزہ لے رہا ہے
2

امدادی کارکن تباہ شدہ بس کا جائزہ لے رہا ہے

دھماکے سے تباہ ہونے والی بس کے قریب ایک سکیورٹی اہلکار کھڑا ہے
3

دھماکے سے تباہ ہونے والی بس کے قریب ایک سکیورٹی اہلکار کھڑا ہے

جائے وقوع پر تباہ شدہ بس اور دیگر سامان بکھرا پڑا ہے
4

جائے وقوع پر تباہ شدہ بس اور دیگر سامان بکھرا پڑا ہے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG