رسائی کے لنکس

بلوچستان: زائرین کی بسوں پر بم حملے

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں اتوار کی صبح شیعہ زائرین کی سوں پر بم حملے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ حکام اور عینی شاہدین کے مطابق شیعہ زائرین تین بسوں میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ایران جا رہے تھے کہ مستونگ کے قریب درینگڑھ کے علاقے میں بارود سے بھری ایک گاڑی کو بسوں کے قریب دھماکے سے اڑا دیا گیا۔

XS
SM
MD
LG