رسائی کے لنکس

کوئٹہ میں بچوں کی لائبریری


کوئٹہ میں بچوں کی لائبریری
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:28 0:00

پاکستان ہی نہیں، دنیا کے اکثر ملکوں میں لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ بچوں میں کتاب پڑھنے کا رجحان ختم ہو رہا ہے۔ بچوں کو کتابیں پڑھنے کی طرف کیسے مائل کیا جائے؟ اس کے لیے بلوچستان میں ایک ’کڈز لائبریری‘ قائم کی گئی ہے۔ دیکھتے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG