رسائی کے لنکس

کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ کی کان میں پھنسے 6 کان کُن ہلاک


کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ کی کان میں پھنسے 6 کان کُن ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:44 0:00

حکام کے مطابق،''پھنسے ہوئے باقی کان کنوں کو نکالنے کے لیے، 'پی ڈی ایم اے' کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن کر رہی ہیں۔'' ابتدائی تحقیقات کے مطابق، مارواڑ میں کوئلے کی کان میں دھماکا 'میتھین گیس' بھر جانے کے باعث ہوا۔

XS
SM
MD
LG