رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ہزارہ کمیونٹی کا ڈوڈل آرٹ


کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی کے کچھ نوجوانوں نے معاشرے کے اہم موضوعات کو اجاگر کرنے اور امن کا پیغام دینے کے لیے انتخاب کیا ہے ڈوڈل آرٹ کا۔ ڈوڈل آرٹ ہے کیا اور اس کے زریعے یہ نوجوان کن موضوعات پر بات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں بتا رہے ہیں کوئٹہ سے مرتضی ذہری

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG