رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

ملیے انٹرنیٹ کو تیز اور محفوظ بنانے والے راغب حسین سے


ملیے انٹرنیٹ کو تیز اور محفوظ بنانے والے راغب حسین سے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

ایک زمانہ تھا جب انٹرنیٹ پر پیج لوڈ ہونے کا انتظار کرنا پڑتا تھا۔ لیکن آج کمپیوٹرز کے درمیان ڈیٹا کی ترسیل تیزی سے اس اعتماد کے ساتھ شئیر کی جاتی ہے کہ آپکی حساس معلومات محفوظ بھی ہو۔ انٹرنیٹ کو یہ شکل دینے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے راغب حسین کا بھی اہم کردار ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG