دنیا کے مختلف ممالک میں جمعرات سے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کا آغاز ہو گیا ہے۔ رمضان کا چاند نظر آتے ہی مسلمانوں کی جانب سے اس مہینے کی مناسبت سے خصوصی عبادات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مساجد میں تراویح کے ساتھ ساتھ قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا گیا۔ پکچر گیلری دیکھیے۔